the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنکاک، 21 جنوری (یواین آئی) ہندوستان کے بیڈمنٹن کھلاڑی سمیر ورما نے شاندار کارکردگی کرتے ہوئے ڈنمارک کے ریسمس گیمکے کو جمعرات کو مسلسل سیٹوں میں شکست دے کر ٹویوٹا تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں



داخلہ حاصل کرلیا جبکہ ایچ ایس پرنے کو دوسرے راونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سمیر نے دوسرے راونڈ میں گیم کو 39 منٹ میں9-21، 12-21 سے شکست دی ۔
سمیر کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں تیسری سیڈ ڈنمارک کے اینڈرس انٹونسن سے ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.