: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 ستمبر (یو این آئی) ہندستان میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے ، ہر شعبے میں خاص کر کھیلوں کے شعبےمیں تو ہندستانی کھلاڑی دنیا کے کسی بھی ملک کے کھلاڑیوں سے کم نہیں ہیں۔
گھریلو میدان کی بات ہو یا
غیر ملکی میدان کی ، ہندستانی کھلاڑی اپنی صلاحیت کا لوہا منواتے رہے ہیں اور ہندستان کانام روشن کرتےرہے ہیں ۔
ایسا ہی ایک نام ہےبیڈمنٹن اسٹار جوالا گٹا کا، جو ہندستانی خواتین بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی آئیکن کہی جاتی ہیں۔