: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دبئی، 27 مئی (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم میں واپسی کرنے والے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک کا ماننا ہے کہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم جلد ہی کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں نمبر ایک رینک بلے
باز بن سکتے ہیں۔
بابر اس وقت ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں نمبر ون بلے باز ہیں۔
کارتک کو پورایقین ہے کہ وہ جلد ہی تاریخ کے ایسے پہلے بلے باز بن جائیں گے، جوتینوں فارمیٹس میں نمبر ایک ہو۔