the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ساوتھمپٹن ​​، 14 اگست (یو این آئی) بابر اعظم (45 ناٹ آؤٹ) اور محمد رضوان (ناٹ آؤٹ 12) نے جمعہ کو انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن لنچ کے وقت تک روز باؤل میں پاکستان کی پہلی اننگز کا اسکور 5 وکٹ پر 155 رنز پر



پہنچادیا ہے ۔

پاکستان نے اپنے رات کے اسکور میں صرف 29 رنز کا اضافہ کیا تاہم صبح کے اجلاس میں ایک گھنٹے کے کھیل میں اس نے کوئی وکٹ نہیں گنوایا۔
بارش اور خراب روشنی کی وجہ سے پہلے دن کے ختتام پر پاکستان نے 5وکٹ پر 126 رنز بنائے تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.