the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 3 نومبر (یو این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دنیا کے نمبر ایک ٹی 20 بلے باز اور سری لنکا کے لیگ اسپنر وینندو ہسرنگا نمبر ایک بالر بن گئے ہیں۔

بابر اعظم نے جاری ٹی20- ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کو



پیچھے چھوڑ کر آئی سی سی ٹی 20- بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے جبکہ ہسرنگا نے جنوبی افریقہ کے چائنا مین بالر تبریز شمسی کو پیچھے چھوڑ کر رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

پاکستانی کپتان کے اب تک 834 ریٹنگ پوائنٹس ہیں جو کہ ملان سے 36پوائنس زیادہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.