the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،2 مارچ(ذرائع) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین نے رواں سیزن میں آئی پی ایل میچوں کا حیدرآباد میں انعقاد کیے جانے کی حمایت کی ہے- ساتھ ہی کہا کہ اس سے یہاں کرکٹ کا ماحول  اور بہتر ہوگا-
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار حیدرآباد کو آئی پی ایل میں ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچوں کی میزبانی نہیں دی جارہی تھی- جسے لیکر حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر  محمد اظہرالدین بھی سرگرم دکھائی دیئے۔
تاہم ، تلنگانہ حکومت کے وزیر اور کے ٹی راما راؤ (کے ٹی آر) نے بی سی سی آئی اور آئی پی ایل سے حیدرآباد کو میزبانی دینے کی درخواست کی ہے۔ اس بات کی حمایت میں اظہرالدین بھی کھڑے ہوگئے-



255);"> पूरी तरह सक्षम है। 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.