: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور/11اپریل(ایجنسی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران لارڈز میں سنچری بنانا چاہتا ہوں۔
قذافی اسٹیڈیم میں انہوں نے کہا کہ انگلینڈ اور آئرلینڈ
کے خلاف سیریز کے لئے کافی پر جوش ہوں ،نئی کنڈیشنز ہوں گی لیکن ہمارے پاس اچھے نوجوان کھلاڑی ہیں۔ اظہر علی نے اسے صرف ٹیسٹ کرکٹ تک محدود ہونے کے تاثر کو غلط قرار دیا اور کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہے ، کئی ماہ بعد ٹیسٹ سیریز ہورہی ہے اور اس حوالے سے ٹیم بھرپور تیاری کررہی ہے۔