the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نیو یارک ،11 ستمبر (یو این آئی ) امریکہ کی اسٹار ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کا 24 واں گرینڈ سلیم جیتنے کا خواب سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں بیلاروس کی سابق نمبر ون وکٹوریہ آزارینکا سے



شکست کھا کر ایک بار پھر چکناچور ہوگیا۔
آزارینکا نے سرینا کو 1-6 6-3 6-3 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی۔
ان کا مقابلہ جاپان کے ناومی اوساکا سے ہوگا ، جنہوں نے دوسرے سیمی فائنل میں امریکی کھلاڑی جینیفر بروڈی کو شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.