: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمدآباد، 24 فروری (یواین آئی) ہندوستان نے اپنی شاندار گیندبازی کی بدولت چار میچوں کی سیریز کے تیسرے دن انگلینڈ کو 112 رن پر سمیٹنے کے بعد ڈنر بریک تک بغیر کسی نقصان کے 5رن بنالئے ہیں۔
ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اتری
انگلینڈ کی ٹیم 112 رن پر ہی سمٹ گئی۔
انگلینڈ کی ٹیم کے لئے سلامی بلے باز جیک کرولی نے سب سے زیادہ 53 رن بنائے وہیں ہندوستان کے لئے اپنا دوسرا ٹسٹ کھیل رہے اکشر پٹیل نے شاندار گیندبازی کرتے ہوئے 38 رن دے کر چھ کھلاڑیوں کو اپنا شکار بنایا۔