the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 3 اپریل (یواین آئی) آئی پی ایل کے 14 ویں سیشن کو شروع ہونے میں جب ایک ہفتہ سے بھی کم وقت بچاہے اور ایسے میں دہلی کیپٹلس اور چنئی سپرکنگز ( سی ایس کے) کے سامنے خطرہ پیداہوگیا ہے۔

دراصل دہلی کیپٹلس



کے اسٹارآل راونڈر اکشرپٹیل اور سی ایس کے کا اسٹاف ممبر کورونا متاثرپایا گیا ہے۔
اکشر گزشتہ 28 مارچ کو کوروناٹیسٹ رپورٹ منفی آنے کے بعد ٹیم میں شامل ہوئے تھے، لیکن دوبارہ ہوئے ٹیسٹ میں وہ وائرس سے متاثر پائے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.