the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو ، 03 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کی نشانہ باز اونی لکھیڑا نے جمعہ کے روز ٹوکیو پیرالمپکس میں خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن ایس ایچ ون مقابلے میں آج کانسہ کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی یہ اونی کا دوسرا تمغہ ہے اور وہ اس کے ساتھ ہی ایک پیرالمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلی ہندوستانی



کھلاڑی بن گئی ہیں اونی سے پہلے جوگندر سنگھ سوڈھی پیرالمپکس کے ایک ہی ایڈیشن میں کئی تمغے جیتنے والے واحد ہندوستانی تھے۔
انہوں نے 1984 کے پیرالمپکس میں ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتے تھے ۔
ان کا چاندی کا تمغہ شاٹ پٹ میں جبکہ دو کانسے انہوں نے ڈسکس اور نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں جیتے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.