the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی، 11 اپریل (ایجنسی) چنئی سپر کنگس کے آئی پی ایل 11 میں گھریلو میچ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے چنئی سے باہر جا سکتے ہیں۔
چنئی کو پہلے میچ میں احتجاجی مظاہروں کا سامنا کرنا پڑا تھا اور آگے کے میچوں میں رکاوٹ



پہنچانے کی دھمکیاں آ چکی ہیں۔


تمل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے ایک افسر کے مطابق چنئی کے راجستھان رائلس کے خلاف 20 اپریل کو ہونے والے میچ کی ٹکٹوں کی فروخت روک دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.