: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 06 نومبر (یواین آئی) دنیا میں تقریبا ہر ملک میں خواتین اور مردوں کی تنخواہ میں فرق پر سوال اٹھتے رہے ہیں، لیکن آسٹریلیا نے اپنی قومی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کو مردوں کے برابر یکساں تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا
ہے۔
فٹ بال فیڈریشن آسٹریلیا (ایف ایف اے) اور پروفیشنل فٹ بالر ایسوسی ایشن (پی ایف اے) نے آج باقاعدہ طور پر اس کا اعلان کیا جس کے مطابق ان کی قومی سینئر خواتین ٹیم دی ماٹلداس کو قومی مرد فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کے برابر تنخواہ دی جائے گی۔