the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ویلنگٹن ، 03 مارچ (یواین آئی ) اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل (70) کی تیز اننگز اور بائیں ہاتھ کے اسپنر ایشٹن ایگر( 6/30)کی زبردست کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے بدھ کے روز یہاں تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 64 رنز سے ہراکر زبردست جیت حاصل کی۔
اس شکست کے باوجود نیوزی



لینڈ کو پانچ میچوں کی اس سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔

اس میچ میں شائقین کی عدم موجودگی میں آسٹریلیائی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی ، میکسویل کی آتشی نصف سنچری کی بدولت 20 اوورز میں چار وکٹیں 204 کے مضبوط اسکور بنایا، جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 17.1 اوورز میں 144 رنز پر ہی آؤٹ ہو گئی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.