the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برسبین ، 26 ستمبر (یواین آئی) ایشلے گارڈنر (61) رن کی نصف اننگز اور مگین شوٹ (23 رن دے کر چار وکٹ) کی جارحانہ گیندبازی کی بدولت آسٹریلیا کی خاتون ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں17 رن سے شکست دے کر تین میچوں



کی سیریز میں ایک ۔
صفرکی سبقت حاصل کرلی۔

ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے اتری آسٹریلیائی ٹیم نے گارڈنر کے41گیندوں میں چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 61 رن کی اننگز کی بدولت 20 اوور میں چھ وکٹ پر 138 رن بنائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.