: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 07 جنوری (یو این آئی ) آسٹریلیا کے جنگلوں میں گزشتہ چند دنوں سے لگی خوفناک آگ اور اس کے چاروں طرف پھیلے خطرناک دھوئیں کی وجہ سے سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن پر بھی خطرہ منڈلانے لگا ہے جسے میلبورن میں 20 جنوری سے 2 فروری تک منعقد کیا جانا
ہے۔
آسٹریلیا کے جنگلوں میں لگی خوفناک آگ کی وجہ سے اب تک کئی لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ ہزاروں جنگلی جانور جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔
پیر کی دوپہر ہی آگ کی وجہ سے پھیلے سیاہ زہریلا دھوئیں کی وجہ سے شہر میں ہوا کے معیار کو 'انتہائی خراب' معیاری سطح پر رکھا گیا تھا۔