the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد، 05 ستمبر (ایجنسی)آ سٹریليا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے جمعرات کو یہاں ایک پروگرام کے دوران ہندی الفاظ اور جملوں کو حالات اور مزااحیہ انداز میں استعمال سے شائقین کو حیران کر دیا ۔

42 سالہ لی، جنہوں نے ہندستان میں خاصا وقت گزارا ہے، نے یہاں



بی جے میڈیکل کالج میں ایک پروگرام میں اپنے خطاب اور شائقین کے ساتھ بات چیت کے دوران ہندی الفاظ کا چالاکی سے استعمال کر کے لوگوں کو بھرپور تفریح ​​ کا سامان مہیا کیا اور کئی بار انہیں ہکا بکا تک کر دیا۔

لوگوں نے بھی خوب تالیاں بجا کر ان کی ہندی جانکاری کی تعریف کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.