the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 25 جنوری (ایجنسی) عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور ٹاپ سیڈ سربیا کے نوواک جوکووچ نے بے رحم مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے لوکاس پولي کو جمعہ کو سیمی فائنل میں یکطرفہ انداز میں 6-0، 6-2، 6-2 سے ہراکر سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خطابی مقابلے میں داخلہ حاصل کر لیا۔



text-align: start;">جوکووچ کا ریکارڈ ساتویں خطاب کے لئے 31 سالہ اسپین کے رافیل نڈال سے مقابلہ ہوگا جنہوں نے کل پہلے سیمی فائنل یونان کے جائنٹ کلر استفانوس ستسپاس کو 6-2، 6-4، 6-0 سے شکست دی تھی۔
عالمی نمبر ایک اور نمبر دو کھلاڑی کے درمیان آسٹریلین اوپن کا خطابی مقابلہ کسی بلاک بسٹر سے کم نہیں ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.