the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 22 جنوری (ایجنسی) مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں باہر ہو چکے ہندستان کے ویٹرن کھلاڑی Leander Paes لینڈر پیس سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئے۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
پیس اور آسٹریلیا کی Samantha Stosur سامنتھا استوسر کی وائلڈ کارڈ جوڑی کو دوسرے راؤنڈ میں منگل کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی شکست کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں ہندستانی چیلنج بھی ختم ہو گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.