: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 24 دسمبر (یو این آئی) سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن 2020 کی انعامی رقم میں اس بار زبردست اضافہ کیا گیا ہے اور اسے چار کروڑ 91 لاکھ ڈالر پہنچا دیا گیا ہے۔
ٹورنامنٹ حکام نے منگل کو یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آسٹریلین اوپن میں
خاتون اور مرد سنگلز کے فاتح کو اس بار ریکارڈ 28.4 ملین ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی جبکہ رنر اپ کو 14.2 ملین ڈالر ملیں گے۔
اسپانسر شپ اور بین الاقوامی سطح پر ٹورنامنٹ کی دھاک بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ ایک دہائی میں ٹورنامنٹ کی انعامی رقم دگنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔