the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
میلبورن ، 20 اکتوبر (یو این آئی) آسٹریلیائی تیزگیندباز جیمز پیٹنسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا ہے ان کاخیال ہے کہ وہ ایشز ٹیم میں جگہ بنانے کی دوڑ میں نہیں ہیں پیٹنسن (31) نے اس سال اپنے ڈومیسٹک ڈیبیو کا آغاز اس امید کے ساتھ کیا کہ وہ ایک



اچھے اسکورکے بعد ایشز ٹیم میں جگہ بنائیں گے۔
لیکن کورونا کی وجہ سے وکٹوریہ اور نیو ساؤتھ ویلز میں لاک ڈاؤن تھا ، ڈومیسٹک کرکٹ میچ نہیں کھیلا جاسکا جس سے ان کی تیاری متاثر ہوئی۔
اس کے علاوہ ، انہیں چوٹیں بھی آئی ہیں ، جس کی وجہ سے وہ یہ فیصلہ کرنے پر مجبور ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.