the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ویلنگٹن، 5 مارچ (یواین آئی) کپتان آرون فنچ (79) کی تیز اننگ اور تیز گیندباز کین رچرڈسن (3/19) کی شاندار گیند بازی کی بدولت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف یہاں چوتھا ٹی ٹونٹی میچ جمعرات کے روز 50 رنز سے جیت کرپانچ میچوں



کی اس سیریز میں 2-2 برابری کرلی ۔
فنچ کو پلیئر آف دی میچ منتخب کیا گیا۔

میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20 اوور میں چھ وکٹ کے نقصان پر 156 رنز بنائے، جبکہ نیوزی لینڈ 18.5 اوورز میں 106 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.