: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آکلینڈ ، 21 مارچ (یو این آئی) بیتھ مونی (75) اور جار جیا و ول (ناٹ آؤٹ (50) کی نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے جمعہ کے روز پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 39 گیندیں باقی رہتے آٹھ وکٹوں سے شکست
دی۔
اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی اور جار جیا و ول کی اوپننگ جوڑی نے 138 دھماکے دار بیٹنگ کی اور پہلی وکٹ کے لیے 123 رنز کی شراکت قائم کی۔