the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
شارجہ، 25 مارچ (ایجنسی) کپتان آرون فنچ (ناٹ آؤٹ 153) کے کیریئر کی بہترین اننگز اور عثمان خواجہ (88) کے ساتھ 209 رنز کی اوپننگ شراکت کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں آٹھ وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل



کرلی۔


آسٹریلیا کی ون ڈے میں یہ مسلسل پانچویں جیت ہے۔ اس سے پہلے اس نے ہندستان کے دورے میں مسلسل تین میچ جیت کر ون ڈے سریز 3-2 سے اپنے نام کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.