the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی،3 نومبر (یواین آئی) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم موجودہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل کی دوڑ میں بنے رہنے کےلئے یہاں جمعرات کو بنگلہ دیش کے خلاف گروپ ایک کے مقابلے میں کسی بھی حال میں جیت حاصل کرنا چاہے گی۔

دونوں



ٹیموں کی صورتحال اس وقت ایک دوسرے سے بہت مختلف ہے۔
جہاں آسٹریلیا تین میچوں میں دو جیت اور ایک ہار کے ساتھ چار پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل کی دوڑ میں ہے، وہیں بنگلہ دیش چار میچ ہار کر پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے ہے اور ٹورنامنٹ سے باہر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.