: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینبرا، یکم فروری (ایجنسی) آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں ٹریوس ہیڈ اور برنز کے درمیان چوتھی وکٹ کے لئے 308 رنز کی شراکت کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 384 رنز بنالئے ہیں ۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ہیڈ اور برنز نے چوتھی وکٹ کے لئے 308 رنز کی شراکت دار قائم کرکے ٹیم کی پوزیشن مستحکم بنا دی ،ٹریوس ہیڈ نے 161 رنز بنائے۔ برنز ناقابل شکست 172 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔