the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برسبین، 21 نومبر (یواین آئی ) مشیل اسٹارک (52 رن پر 4 وکٹ) اور پیٹ کمنز (60 رن پر 3 وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے آسٹریلیا نے پہلے کرکٹ ٹسٹ کے پہلے دن جمعرات کو پاکستان کے لیے 86.2 اوور میں 240 رنز پر ڈھیر کر دیا۔

پاکستان نے



ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور 75 رنز کی مضبوط آغاز کے بعد اس کی ٹیم لڑکھڑا گئی۔
پاکستان نے 75 رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد 19 رنز کے وقفے میں پانچ وکٹ گنوائے اور اس کا اسکور ایک جھٹکے میں پانچ وکٹ پر 94 رن تک پہنچ گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.