the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر کے درمیان کھیلا جائے گا- پرتھ میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ میچ ڈے - نائٹ ہوگا- ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آغاز 3 ڈسمبر سے کھیلا جانا ہے- سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ برسبین کے گابا میدان پر کھیلا جائے گا،



دوسرا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 ڈسمبر کے درمیان ایڈلیٹ اوول میدان پر کھیلا جانا ہے- یہ ڈے- نائٹ میچ ہوگا- سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 26 سے 30 ڈسمبر کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا- جبکہ آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری کو سڈنی میں کھیلا جانا ہے- 12 جنوری سے پہلا ونڈے پرتھ میں کھیلا جائے گا ، 15 جنوری سے دوسرا ونڈے میلبورن میں کھیلا جائے گا، اور 17 جنوری سے تیسرا ونڈے سڈنی میں کھیلا جائے گا
-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.