: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی 20 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی ون ڈے خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج کا خیال ہے کہ آسٹریلوی ٹیم جمعہ سے شروع ہونے والے آئی سی سی خواتین ٹی -20 ورلڈ کپ کے خطاب کی مضبوط دعویدار ہے لیکن ہندستان كو بھی کم نہیں سمجھا جا سکتا۔
متالی نے
ہندستان اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ کپ کے پہلے مقابلے کو لے کر کہا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کافی سخت ہوگا اور میچ کے دوران زیادہ رنز بننے کی امید ہے۔
ہندستان اور آسٹریلیا دونوں ہی ٹیموں کے پاس شاندار کھلاڑی ہیں، دونو ں کی بلے بازی کافی مضبوط ہے۔