the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ابوظہبی ، 23 اکتوبر (یو این آئی) آسٹریلیا نے ہفتے کے روز اپنے گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت یہاں ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر پورے پوائنٹس حاصل کیے۔

آسٹریلیا نےجنوبی افریقہ کو گروپ 1 کے اس مقابلے میں نو وکٹوں پر 118 رن کے معمولی اسکور پر روکنے کے بعد 19.4اوور میں پانچ وکٹ پر 121 رن بنا کر



ٹورنامنٹ میں شاندار جیت کے ساتھ آغاز کیا۔
ہدف مشکل نہیں تھا اور کپتان آرون فنچ کے صفر اور ڈیوڈ وارنر کے 14 رنز بنانے کے بعد اسٹیون اسمتھ نے 34 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے 35 رنز ، گلین میکسویل نے 21 گیندوں پر 18 رنز ، مارکس اسٹوئنس نے16 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے 24 رنز اور وکٹ کیپر میتھیو ویڈ نے 10 گیندوں میں دو چوکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 15 رن بنا کر ٹیم کو جیت دلائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.