the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
<p>ماؤنٹ مونگانوئی، 08 مارچ (یو این آئی) آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے گیند بازوں کی جان لیوا گیند بازی کی بدولت منگل کو یہاں 2022 کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے لا سکورنگ میچ میں پاکستان کو یکطرفہ انداز میں سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
بلے باز



ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا کی یہ مسلسل دوسری جیت ہے آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بولنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 50 اوورز میں چھ وکٹ پر 190 رنز تک محدود رکھا اور جواب میں 34.4 اوورز میں تین وکٹ پر 193 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔
ان کے تمام ٹاپ اور مڈل آرڈر بلے بازوں نے اچھا تعاون کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.