the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پورٹ آف اسپین، 29 مئی (یو این آئی) آسٹریلیا نے ٹی-20 ورلڈ کپ سے قبل شروع ہونے والے پریکٹس میچ کی سیریز میں نامیبیا کو کرکٹ کا سبق پڑھاتے ہوئے ایڈم زمپا کی تین وکٹ اور ڈیوڈ



وارنر کی 21 گیندوں میں شاندار نصف سنچری (54) کی بدولت 10 اوورز میں ہدف حاصل کر کے سات وکٹوں سے جیت درج کی منگل کی رات کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.