: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسبین، 18 ستمبر (یو این آئی) ریچل ہینس، میگ لیننگ اور بیتھ مونی کی نصف سنچریوں اور نوجوان تیزگیندباز اسٹیلا کینپبیل کے تین وکٹ کی مدد سے آسٹریلیا نے ون ڈے وارم اپ میچ میں ہندوستان کو 36 رنز سے شکست دی۔
ہندوستان کی جانب سے پونم یادو
نے صرف 28 رنز دے تین حاصل کیا، جبکہ مڈل آرڈر میں پوجا وسترکر (57) اور دیپتی شرما (ناٹ آؤٹ 49) نے جدوجہد دکھائی۔
لیکن آخری 10 اووروں میں ہندوستان کی جانب سے لگاتار وکٹ گرتے رہے اوررن بنانے کی شرح بھی بہت سست رہی اور ہندوستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔