the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سڈنی/12جنوری(ایجنسی) آسٹریلیا نے بلے بازوں کے اچھا مظاہرے کے بعد رچرڈسن کی طوفان گیندبازی سے پہلے ونڈے میچ میں ہفتہ کو یہاں ہندوستان کو 34 رن سے ہراکر بین الاقوامی کرکٹ میں 1000 ویں جیت درج کی، آسٹریلیا کے 289 رن کے ہدف کا پچھا کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم رچرڈسن (26 رن پر چار وکٹ) کی گیندبازی کے سامنے روہت شرما (133) کے 22ویں سنچری کے باوجود نو وکٹ پر 254 رن ہی بنا سکی. 

میزبان آسٹریلیا نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور خراب شروعات کے بعد اس نے مقررہ 50 اووروں میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 288 رن بنائے۔
خواجہ نے 59 رن، شان نے 54 رن اور ہینڈسکونب نے 73 رن کی شاندار اننگز کھیلیں ۔



Jhye Richardson 800
رچرڈسن نے ہندوستان کے چار وکٹ لیے، مین آف دی میچ منتخب ہوئے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.