the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 12 جنوری (ایجنسی) نائب کپتان روہت شرما (ناٹ آؤٹ 133) کی شاندار اننگز بھی ہندستان کو آسٹریلیا کے خلاف سنیچر کو ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں جیت نہیں دلا سکی اور مہمان ٹیم 34 رن سے شکست سے دوچار ہوئی۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">آسٹریلیا نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوروں میں پانچ وکٹ پر 288 رن بنائے تھے جس کے جواب میں ہندستانی ٹیم مقررہ اووروں میں نو وکٹ کھوکر 254 رن ہی بناسکی۔ ا س شکست کے ساتھ ہی ہندستان تین میچوں کی سیریز میں 0-1 سے پیچھے ہوگئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.