the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 24 جون (یو این آئی) آسٹریلیا نے سیریز گنوانے کے بعد گیندبازی کی بہترین کارکردگی سے شاندار واپسی کرتے ہوئے سری لنکا کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں جمعہ کو 43.1 اوور میں 160 رنز پرسمیٹ دیا۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کربلے بازی کا فیصلہ کیا



لیکن آٹھویں نمبر کے بلے باز چمیکا کرونارتنے اور کسی حد تک کشل مینڈس کو چھوڑ کر، باقی کوئی بھی بلے باز وکٹ پر جم نہ سکا۔
کرونارتنے نے 75 گیندوں میں آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 75 رنز بنائے جبکہ مینڈس نے 40 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے 26 رنز بنائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.