: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برمنگھم، 8 اگست (یو این آئی) ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پیر کو فائنل میں آسٹریلیا سے 0-7 سے ہارنے کے بعد چاندی کے تمغے پر اکتفاکرنا
پڑا۔
آسٹریلیا کی جانب سے تھامس وکھم (9'، 26')، جیکب اینڈرسن (22، 27)، نیتھن ایفراومس (14، 42) نے دو دو گول کیے جبکہ فلن اوگلوی (46) نے ایک گول کیا۔