the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) ہندوستان 20 ستمبر سے 11 اکتوبر کے درمیان آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی 20 اور جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی 20 اور تین ایک روزہ میچوں کی سیریزکھیلے گا۔

16 اکتوبر سے آسٹریلیا



میں ہونے والے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جانے سے پہلے تینوں ٹیموں کے لئے یہ آخری سیریز ہوگی۔

آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز بالترتیب 20، 23 اور 25 ستمبر کو موہالی، ناگپور اور حیدرآباد میں کھیلے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.