: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایڈیلیڈ ، 06 نومبر (ایجنسی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 9 نومبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔
start;"> جنوبی افریقہ کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کےخلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی۔