: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ 26 نومبر (یو این آئی ) خراب فارم سے دو چار ہندستانی اسٹار شٹلر سائنا نہوال کے سید مودی انٹرنیشنل بیڈمنٹن چمپئن شپ سے ہٹنے سے خفا نواب نگری لکھنؤ کے کھیل شائقین نے اسے انتہائی بدقسمتی فیصلہ قرار دیتے ہوئے گھریلو ٹورنامنٹ سے فاصلہ بنانے والے بین الاقوامی کھلاڑیوں پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بابو بنارسی داس
بیڈمنٹن اکیڈمی میں منگل کو شروع ہوئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی انعامی رقم والے بي ڈبليو ایف ورلڈ ٹور سپر -300 ٹورنامنٹ کی مقبولیت کے لئے منتظمین نے نہ صرف داخلہ مفت رکھا ہے بلکہ اسٹیڈیم کے باہر لگے بینر پوسٹروں پر سائنا کی تصویر لگائی ہے۔
ٹورنامنٹ کا لطف اٹھانے آئے شائقین کے چہروں پر سائنا اور پی وی سندھو کا حصہ نہ لینے کا غصہ صاف جھلک رہا تھا۔