the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راس الخیمہ ، متحدہ عرب امارات ، 27 مئی (یو این آئی) یوروپی ٹریکس میں مقابلہ کرنے کے بعد عتیقہ میر نے یواے ای کے آراے کے ٹریک میں منعقدہ آئی اے ایم ای سمر سیریز کپ راؤنڈ 1 میں منی زمرہ میں مجموعی طور پر تیسرا اور منی آر زمرہ میں دوسری پوزیشن حاصل



کی۔
کشمیر کی نو سالہ کار ٹنگ سنسنیشن عتیقہ میں شاندار کوالیفائنگ سیشن کے بعد مجموعی طور پر دوسرے نمبر پر رہی، عتیقہ کو پری فائنل ریس کا سامنا کرنا پڑا، جہاں وہ چھٹے نمبر پر رہیں۔ تاہم انہوں نے فائنل ریس میں شاندار واپسی کی اور تیزی سے میدان میں آگے بڑھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.