the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/13جولائی(ایجنسی) وزیراعظم نریند رمودی نے فن لینڈ میں انڈر 20 چیمپئن شپ میں 400 میٹر دوڑ میں تاریخی طلائی تمغہ جیتنے والی خاتون ایتھلیٹ ہیما داس کو مبارکباد دی۔



start;">کھیلوں میں خصوصی دلچسپی رکھنے والی مسٹر مودی نے جمعہ کو اپنے ٹویٹر پر لکھا " ہندوستان کو ایتھلیٹ ہیما داس پر فخر ہے جنہوں نے عالمی چیمپئن شپ انڈر 20 میں خواتین کی 400 میٹر دوڑ کا طلائی تمغہ جیتا ہے۔ ہیماداس کو دلی مبارکباد ! یہ ایک ایسی کامیابی ہے ،جس سے مستقبل کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.