the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جکارتہ، 21 اگست (ایجنسی) شاندار تال میں چل رہی ہندستانی خاتون کبڈی ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں منگل کو ایک ہی دن میں اپنے گروپ اے کے مقابلوں میں سری لنکا اور انڈونیشیا کے خلاف جیت درج



کی۔

کبڈی مقابلوں میں خواتین ٹیم نے پہلے سری لنکا کو 38-12 سے شکست دی اور پھر دن کے اپنے گروپ کے دوسرے میچ میں میزبان انڈونیشیا کو 54-22 سے شکست دی۔

ابتدائی راؤنڈ کے مقابلوں میں ہندستانی ٹیم اس سے پہلے جاپان کو 43-12 سے اور تھائی لینڈ کو 33-23 سے شکست دے چکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.