the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جکارتہ/20اگست(ایجنسی) ہندوستان کی 18ویں ایشن گیس میں گولڈن سفر جاری ہے، وینش پھوگٹ vinesh-phogat نے گیمس کے دوسرے دن ہندوتان کو پہلا گولڈ میڈل دلایا، انہوں نے 50کلو گرام کے زمرہ کے فائنل میں جاپان کی کھلاڑی کو 2-6



سے ہرایا، اسکے ساتھ ہی وہ ایشن گیمس میں گولڈ میڈل جتنے والی ہندوستان کی پہلی خاتون پہلوان بن گئی ہے، یہ ایشن گیمس میں ہندوستان کا دوسرا گولڈ میڈل ہے، اس سے پہلے اتوار کو بجرنگ نے کشتی میں ہی ہندوستان کو پہلا گولڈ دلایا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.