: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جکارتہ/30اگست(ایجنسی) ہندوستان نے 18 ویں ایشین گیمز کے 12 ویں دن یعنی جمعرات کو خواتین کی ریلے ریس میں بھی گولڈ میڈل جیت لیا. ہندوستانی خواتین نے اپنے 4x400 میٹر ریلے میں یہ میڈل اپنے نام کیا.
خواتین کی 4 ضرب 400 میٹر ریلے میں ہندوستان کی اور سے ہیما داس ،پوومما راجو، سریتابین گائیکواڑ اور وسمایا اتریں.