: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جکارتہ/31اگست(ایجنسی) انڈونیشیا کھیلے جارہے 18 ویں ایشیائی کھیلوں کا 13 ویں دن، ہندوستان کے مڈلس کی تعداد 64 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ابھی دو دن کے کھیل باقی ہے، اس بار 13 گولڈ میڈل ہندوستان کی جھولی میں آگئے ہیں جو 2014 سے دو زائد ہیں، وہیں ملک کے کھلاڑیوں نے 22 سلور اور 29 برونز مڈل جمعہ کو جیتے
ہیں، بتادیں کہ پچھلے ایشیائی گیمز میں ہندوستان کے کھاتے میں کل 57 مڈل آئے تھے.
ہندوستان کے باکسر amit-panghal امت پنگھال نے مردوں کی 49 کلوگرام زمرے کے فائنل میں داخل ہوئے، امت نے بے حد دلچسپ مقابلے میں فالپائنس کے کھلاڑی کو 2-3 سے شکست دی، فائنل میں انکا سامنا ازبکستان کے کھلاڑی سے ہوگا.