: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جکارتہ، 28 اگست (یو این آئی) ہندوستانی کمپاؤنڈ خاتون تیر اندازی ٹیم کو اچھے آغاز کے باوجود آخری وقت میں کچھ غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا اور انہیں یہاں کوریا کے خلاف 18 ویں ایشیائی کھیلوں کے تیر اندازی مقابلے کے فائنل میں 228۔ 231 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کے بعد انہیں چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔