the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 27 نومبر (یواین آئی) ابھیشیک ورما اور جیوتی سریكھا وینام کی مکسڈ کمپاؤنڈ ٹیم نے بینکاک کے راجمنگلا اسٹیڈیم میں چل رہی ایشیائی تیر اندازی چیمپئن شپ میں بدھ کو طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔

ہندوستان نے 2019



ایشیائی تیر اندازی چیمپئن شپ میں ایک طلائی ، دو چاندی اور چار کانسے اپنے نام کئے۔

ہندوستانی تیر اندازی ٹیم نے مکسڈ کمپاؤنڈ ٹیم مقابلے کے فائنل میں چینی تائی پے کے یو سان اور چيه لن چن کی جوڑی کو 158-151 سے شکست دے کر طلائی پر قبضہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.