the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دبئی، 18 ستمبر (ایجنسی) پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ہند پاک معرکے میں وراٹ کوہلی کے نہ ہونے سے ہندستانی ٹیم کو فرق پڑسکتا ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے



بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اچھی ٹیمیں ہمیشہ تیاری کے ساتھ میدان میں اترتی ہیں اور ہندستانی ٹیم نے بھی ہمارے خلاف تیاری کی ہوگی۔


کپتان کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹنگ اور بولنگ دونوں اچھی کارکردگی دکھا رہی ہے جبکہ اوپنر فخر زمان دن بدن اپنی پرفارمنس بہتر کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.