the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دبئی ، 20 ستمبر (ایجنسی) پاکستانی ٹیم کے نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان نے ون ڈ ے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">19سالہ شاداب خان نے ایشیاءکپ 2018میں ہندستان کے خلاف گروپ اے کے میچ میں اپنے اسپیل کی پہلی گیند پر ہندستانی کپتان روہت شرما کو شاندار گگلی کے ذریعے بولڈ کیا ۔ یہ شاداب خان کے اپریل2017سے شروع ہونے والے ون ڈ ے کیریئر میں تیسرا موقع تھا جب انہوں نے اپنے بالنگ اسپیل کی پہلی ہی گیند پر وکٹ حاصل کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.